مشک سار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کوئی بھی جگہ جس کی فضا خوش گوار اور مہکی ہوئی ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کوئی بھی جگہ جس کی فضا خوش گوار اور مہکی ہوئی ہو۔